ID:MB376 Name XYZ Cast Rajpoot

درخواست برائے رشتہ: (لڑکا / لڑکی)

*نام*: ____________لڑکا

عمر: ____36

ذات / برادری: ____________راجپوت

مسلک: ____________اہلسنت

تعلیم: ____________مڈل

پیشہ: ____________اپناٹیلرز کا کام ہے

ماہانہ آمدن: ____________بہت اچھی

پہلے شادی ہوئی ہے یا نہیں: __________ہوئی ہے

شہر: ____________لاہور

نماز کی پابندی:____________الحمدللہ

حلفاً اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ درج معلومات درست ہیں۔
نوٹ ان پڑھ طلاق یافتہ
بیوہ ،بانجھ گھر داماد بھی بن سکتا ہوں 🤔
صرف کھانا پکاسکے اور شوہر کے ساتھ محبت زندگی گزارے
اللہ تعالیٰ سب کو اچھا ہمسفر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️